عید پر گیسٹرو، ڈائریا کے سینکڑوں مریض رپورٹ

45 / 100 Powered by Rank Math SEO فائل:فوٹو لاہور: لاہوریے بسیار خوری سے باز نہ آئے، عید الاضحیٰ کے پہلے دن گیسٹرو، ڈائریا کے سیکڑوں مریض رپورٹ ہوئے جبکہ شہر کے میڈیکل سٹورز پر بھی سینکڑوں مریضوں نے سیلف میڈیکیشن لی۔ لاہور کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں معدہ کے انفیکشن، ڈائریا کے مریضوں کی … عید پر گیسٹرو، ڈائریا کے سینکڑوں مریض رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں